We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

ہمیں دیکھنا ہے کیا ادارے اپنے دائرہ اختیارمیں کام کر رہے ہیں ؟ طلال چودھری

ہمیں دیکھنا ہے کیا ادارے اپنے دائرہ اختیارمیں کام کر رہے ہیں ؟ طلال چودھری

اسلام آباد (یو این این ) طلال چوہدری کا کہنا ہے ہمیں دیکھنا ہے ادارے اپنے دائرے میں رہ کر کام کر رہے ہیں ؟ کیا پارلیمنٹ کو جوعزت ملنی چاہیئے وہ مل رہی ہے ؟۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ پارلیمنٹ ہے میونسپل کارپوریشن نہیں ، پارلیمنٹ کا کام سڑکیں بنانا اور لائٹیں ٹھیک کرنا نہیں۔ انہوں نے کہا پارلیمنٹ ہمیشہ بڑے فیصلے کرتی ہے اور اس کے فیصلوں کو من و عن قبول کرنا سب کی ذمہ داری ہے۔ انہوں ن کہا اپنیکیس پر بات نہیں کروں گا ، اداروں کی عزت بڑھانا چاہتے ہیں ، پارلیمنٹ کی توہین پر نوٹس لینے تک ملک ترقی نہیں کر سکتا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com