We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

بغداد حکومت کا کردستان میں سرکاری ملازمین اور سکیورٹی فورسز کی تنخواہیں ادا کرنے کا فیصلہ

بغداد حکومت کا کردستان میں سرکاری ملازمین اور سکیورٹی فورسز کی تنخواہیں ادا کرنے کا فیصلہ

بغداد(یو این این ) عراقی وزیراعظم حیدر العبادی کے دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق بغداد حکومت نے کردستان ریجن میں سرکاری ملازمین اور سکیورٹی فورسز کی تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے۔ عراقی پارلیمنٹ میں سالانہ بجٹ کی منظوری کے موقع پر ایک بحران پیدا ہو گیا تھا اور کرد حلقوں نے اس پر اعتراض کیا تھا۔ ان حلقوں نے زور دے کر کہا تھا کہ کردستان ریجن کے بجٹ میں کمی ریجن کے سرکاری ملازمین کی تمام تنخواہوں کی ادائیگی کی راہ میں رکاوٹ بن جائے گی۔ عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے "نوروز” کی تقریبات سے قبل کردستان ریجن کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ہوائی اڈوں کا مسئلہ حل کرنے کا وعدہ کیا تھا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com