We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

سینیٹ الیکشن میں ایم کیوایم کے 6 ارکان نے وفاداریاں تبدیل کرکے پی پی کو ووٹ دیدیا

سینیٹ الیکشن میں ایم کیوایم کے 6 ارکان نے وفاداریاں تبدیل کرکے پی پی کو ووٹ دیدیا

کراچی(یو این این) سینیٹ کے الیکشن میں ایم کیوایم پاکستان کے 6 ارکان نے وفاداریاں تبدیل کرلیں۔ذرائع کے مطابق ایم کیوایم پاکستان نے اپنے تمام ارکان کو سندھ اسمبلی کے ایک کمرے میں جمع کیا تھا اور انہیں ایک ساتھ جاکر ووٹ کاسٹ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان کے 6 ارکان نے پارٹی کی ہدایات سے نہ صرف انحراف کیا بلکہ اپنی وفاداریاں تبدیل کرلیں۔ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کے 6 ارکان میں 4 خواتین، ایک اقلیتی رکن اور اندرون سندھ کے ایک ایم پی نے پیپلزپارٹی کو ووٹ دیا جب کہ یہ ارکان اسمبلی ا?نے کے باوجود پارٹی سے بھی رابطے میں نہیں تھے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com