We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

سندھ ہائیکورٹ نے نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ غیر قانونی قرار دیدیا

سندھ ہائیکورٹ نے نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ غیر قانونی قرار دیدیا

کراچی (یو این این) سندھ ہائی کورٹ نے پرائیوٹ اسکولز کی فیسوں میں اضافے کے خلاف درخواستوں کا فیصلہ سناتے ہوئے فیس میں اضافہ غیر قانونی قرار دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے گزشتہ سال 28 اگست کو فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ دوران سماعت ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے 29 جون 2017ء4 کو جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن بھی جمع کروایا تھا۔ فیسوں میں اضافے کے خلاف دائر درخواستوں میں کہا گیا تھا اسکول انتظامیہ فیس کے واؤچر فراہم نہیں کر رہی، واؤچرز نہ ملنے پر فیس کی ادائیگی کیسے کریں۔ والدین کا مؤقف تھا کہ اسکول انتظامیہ پرانی فیسوں پر لیٹ فیس چارجز وصول کرنا چاہتی ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com