We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

سینیٹ الیکشن کالا دھن سفید دھن میں بدلنے کا ذریعہ بن گئے، جمشید دستی

سینیٹ الیکشن کالا دھن سفید دھن میں بدلنے کا ذریعہ بن گئے، جمشید دستی

ملتان (یو این این) پاکستان عوامی راج پارٹی کے چیئرمین و رکن قومی اسمبلی جمشید احمد خان دستی اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سینٹ کے الیکشن میں سیاسی جماعتوں کی طرف سے کرپشن اور خریدو فروخت کا عمل انتہائی شرم ناک ہے، جس کی وجہ سے سینٹ کے الیکشن منی لانڈرنگ اور کالے دھن کو سفید دھن میں بدلنے کا ذریعہ بن چکے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ میں پی ٹی آئی کے ملوث ہونے سے ان کی کرپشن کے خلاف مہم پر بڑا بْرا اثر پڑا ہے، انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت نے کرپشن پر سزائے موت کو اپنے منشور کا حصہ بنایا ہے اگر اقتدار ملا تو اس پر عمل کرکے دکھائیں گے۔ چیف جسٹس سینٹ الیکشن میں ہونے والی خرید و فروخت کا جائزہ لیں، چیئرمین سینٹ کے لیے ایک بار خریدو فروخت شروع ہوچکی ہے، سینٹ کا ادارہ اس وقت صرف قوم پر بوجھ ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com