We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

سیہون آصف زرداری کیخلاف نازیبا پوسٹ، گرفتار پی ٹی آئی کا مقامی صدر رہا

سیہون آصف زرداری کیخلاف نازیبا پوسٹ، گرفتار پی ٹی آئی کا مقامی صدر رہا

سیہون(یو این این) سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے تحریک انصاف کے یوتھ ونگ کے صدر کو پولیس نے گرفتار کرنے کے بعد رہا کردیا۔پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے صدر سجاد ہالیپوٹو کو گزشتہ روز پولیس نے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت گرفتار کیا جنہیں آج رہا کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سجاد ہالیپوٹو نے آئندہ سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جس پر انہیں رہا کیا گیا۔دوسری جانب سجاد ہالیپوٹو کا کہنا ہے کہ پولیس نے ان کے والد اور بھائی کو حراست میں لیا تھا جس کی وجہ سے انہوں نے اپنی گرفتاری دی۔تحریک انصاف کے مقامی کارکنان کی جانب سے سجاد ہالیپوٹو کی گرفتاری کے خلاف احتجاج بھی کیا گیا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com