We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

ٹرائی روم میں خفیہ ویڈیو کا کیس، 2 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع

ٹرائی روم میں خفیہ ویڈیو کا کیس، 2 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع

لاہور (یو این این) ضلع کچہری کی عدالت نے فیصل آباد میں خواتین کی خفیہ کیمروں سے ویڈیو بنا کر انکو بلیک میل کرنے والے 2 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین روز کی توسیع کر دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز باجوہ نے فیصل آباد میں خواتین ٹرائی روم میں خفیہ کیمرے لگا کر ویڈیو بنانے کے کیس کی سماعت کی۔ ایف آئی اے نے موقف اختیار کیا کہ ملزمان نے چن ون روڈ لیوائس برانڈ فیصل آباد کی دکان پر ٹرائی روم میں خفیہ کیمرے لگا رکھے تھے ، ملزمان نے خفیہ کیمرے سے ویڈیو بنا کر مقدمہ مدعی کی بہن کو بلیک میل کیا ، مقدمہ مدعی کو دھمکیاں بھی دیں اور موبائل بھی چھین لیا۔ ایف آئی اے نے استدعا کی کہ ملزمان سے تفتیش اور ڈیجیٹل میڈیا کی برآمدگی کے لیے 14 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com