We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

سعودی عرب: دارالحکومت ریاض سمیت مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشیں

سعودی عرب: دارالحکومت ریاض سمیت مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشیں

ریاض (یو این این)سعودی عرب میں جمعرات کے روز دارالحکومت ریاض اور کئی دیگر ضلعوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشیں ۔سعودی محکمہ موسمیات نے بارشوں کے ساتھ سردی کی شدید لہر کی پیشین گوئی کی تھی۔ریاض کی ٹریفک پولیس کے مطابق جمعرات کے روز شہر میں شدید بارشوں کے دوران حادثات کی 13 اطلاعات موصول ہوئیں تاہم ان حادثات میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ بارش سے متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو احتیاطی تدابیر کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کی گئیں۔ گاڑی چلانے والوں کو بھی بارش کے دوران کسی بہتر مقام پر انتظار کرنے پر زور دیا گیا۔سڑکوں پر ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے مامور فورس سے رابطے کے لیے 996 ڈائل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com