We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

بیوروکریسی شائد کشمیر کونسل ختم نہ کرنے دے، سردار سکندر

بیوروکریسی شائد کشمیر کونسل ختم نہ کرنے دے، سردار سکندر

مظفرآباد(یو این این) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات نے کہا ہے کہ کشمیر کونسل کا خاتمہ احسن اقدام ہو گا لیکن شائد پاکستان کی بیورو کریسی ایسا نہ کرنے دے۔ تارکین وطن سمال انڈسٹری سمیت ہائیڈل پراجیکٹس و دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری کریں، حکومت آزاد کشمیر تحفظ فراہم کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صدر آزاد کشمیر کے سابق میڈیا ایڈوائزر خالد محمود خالق سے ملاقات کے دوران کیا۔ ملاقات میں دوطرفہ امور سمیت آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال اور اوورسیز کشمیریوں کے مسائل پر بھی گفتگو کی گئی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com