We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

سلمان ندوی سے شری شری کی ملاقات

سلمان ندوی سے شری شری کی ملاقات

لکھنو(یو این این)اجودھیا معاملے کا حل باہمی بات چیت کے ذریعے نکالنے کی کوشش کرنے والے آرٹ آف لیونگ کے رہنما شری شری روی شنکر نے مولانا سلمان ندوی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد شری شری نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دونوں فریق ایک دوسرے کے جذبات کا احترام کریں۔مولانا کے ساتھ ملاقات اس مہم کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدالت سے اس معاملے کا حل نہیں نکل سکتا۔ ملک میں امن و امان برقراررکھنے کیلئے دونوں فریقوں کے مابین بات چیت کا سلسلہ جاری ہے اور 28مارچ کو ایک میٹنگ بلائی گئی ہے جس میں دونوں مذہب کے رہنما اور دانشوروں کو مدعو کیا گیا ہے۔شری شری شنکر گورکھپور میں وزیر اعلیٰ یوگی سے ملاقات کرچکے ہیں۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com