We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

سیکیورٹی کے نام پر سڑکیں بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: چیف جسٹس

سیکیورٹی کے نام پر سڑکیں بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: چیف جسٹس

اسلام آباد(یو این این) سپریم کورٹ نے آبپارہ میں سڑک کی بندش کا نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے آبپارہ میں سڑک کی بندش پر چیئرمین سی ڈی اے سے کل تک رپورٹ طلب کرلی ہے۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے، سیکیورٹی کے نام پر سڑکیں بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، بتایا جائے سڑک کس نے اور کیوں بند کی ہے۔واضح رہیکہ چیف جسٹس پاکستان نے کراچی میں بھی وی آئی پی موومنٹ کے دوران سڑکوں کی بندش کا نوٹس لیا تھا اور پولیس کو وی آئی پی موومنٹ کے دوران صرف 2 منٹ کے لیے سڑک بند کرنے کا حکم دیا ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com