We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

نئی اور پرانی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی ختم، نوٹیفکیشن جاری

نئی اور پرانی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی ختم، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(یو این این) وفاقی حکومت نے نئی اور پرانی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی اٹھالی۔وزارت تجارت کے جاری نوٹیفیکشن 261( آئی ) 2018کے مطابق درآمدی پالیسی آرڈر 2016 میں ترمیم کرتے ہوئے نئی اور استعمال شدہ گاڑیوں کو ذاتی استعمال ، گفٹ اسکیم یا رہائش کی تبدیلی کی صورت میں درآمد کرنے کی اجازت دی ہے۔جب کہ پانچ سال سیپرانی استعمال شدہ گاڑی درآمد نہیں کی جاسکے گی۔قبل ازیں 1800سی سی گاڑیوں اور فوربائی فور نئی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت تھی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com