We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

اداروں کیخلاف سازشوں کامقابلہ کریں گے،پی ٹی آئی

اداروں کیخلاف سازشوں کامقابلہ کریں گے،پی ٹی آئی

اسلام آباد(یو این این) پی ٹی آئی کے رہنما فوادچوہدری نے کہاہے کہ اداروں کیخلاف سازشوں کامقابلہ کریں گے،تحریک انصاف اداروں کیساتھ کھڑی ہے۔سپریم کورٹ کیباہر میڈیاسے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ مریم کے پاپا ساری سازشیں گنوارہے ہیں،لیکن ایک سازش سے پردہ اٹھانا بھول جاتے ہیں۔مریم، پاپا اور پپو کے اکاؤنٹ میں اتنا پیسہ کہاں سے آیا؟۔ فواد چوہدری نیسوال کیاکہ اس سازش کانواز شریف نہیں بتارہے۔فواد چوہدری کامزید کہناتھاکہ احدچیمہ نیسعدرفیق کی کمپنی کوغیرقانونی ٹھیکہ دیا۔احمدچیمہ وعدہ معاف گواہ بنے گا۔ فوادچوہدری نے الزام عائد کیاکہ بیوروکریسی کاسرغنہ فوادحسن فوادہے۔ اداروں کیخلاف سازشوں کامقابلہ کریں گے۔فوادچوہدری نے مزیدکہاکہ تحریک انصاف اداروں کیساتھ کھڑی ہے۔سینیٹ الیکشن سین لیگ کیامیدوارفارغ ہوگئے۔اب مقابلہ دیگرامیدواروں کیدرمیان ہوگا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com