We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پارٹی صدارت سے نااہل کرنیکافیصلہ غیرمتوقع نہیں تھا،نوازشریف

پارٹی صدارت سے نااہل کرنیکافیصلہ غیرمتوقع نہیں تھا،نوازشریف

اسلام آباد(یو این این) نوازشریف نے پارٹی صدارت سے نااہل ہونے کے بعد غیر رسمی طورپر مسلم لیگ ن کے اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کے دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ذرائع کیمطابق پنجاب ہاؤس میں مسلم لیگ ن کا غیر رسمی اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں مریم نواز سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کچھ دیر بھی اجلاس سے چلے گئے۔نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتیہوئے کہاکہ پارٹی صدارت سینااہل کرنیکافیصلہ غیرمتوقع نہیں تھا۔ مجھیتوقع تھی کہ ایسا ہی فیصلہ آئیگا۔انھوں نے کہاکہ یہ قانون پہلی باربھٹوکیزمانے میں بنایاگیا۔ 2014میں تمام جماعتوں نیمل کریہ قانون بنایا۔ ہرچیزپراسٹےآرڈرآجاتاہے۔ انتظامیہ کوعملاًمفلوج کردیاجاتاہے۔اس سے قبل پنجاب ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مریم نوازکاکہناتھاکہ دیکھ لیں آپ کے محبوب لیڈرکیساتھ کیاہورہاہے۔ دنیامیں ترقی پرانعام، یہاں سزائیں ملتی ہیں۔ مریم نوازنے زوردیکرکہاکہ منصف سن لیں،نوازشریف کوعوام سیدور نہیں کرسکوگے۔مریم نوازنیکارکنوں کوعوامی رابطہ مہم تیزکرنیکی ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ اب نئی حکمت عملی کے تحت آگے بڑھیں گے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com