We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی ‘گرے لسٹ’ میں شامل ہو گیا: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی ‘گرے لسٹ’ میں شامل ہو گیا: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (یو این این) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی ‘گرے لسٹ’ میں شامل ہو گیا، فی الحال بلیک لسٹ میں آنے کا خدشہ نہیں۔ انہوں نے کہا بھارتی آرمی چیف کے بیانات جنگی ذہنیت کے عکاس ہیں، پاکستان کی مسلح افواج ہر جارحیت کا بھرپورجواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا نیشنل سکیورٹی کمیٹی نے خارجہ پالیسی میں تبدیلی اور ریجنل ممالک کے ساتھ تعاون بڑھانے کا کہا گیا ہے۔ انہوں نے کہا حسین حقانی کے معاملے پر عدالتی احکامات کے مطابق عمل کریں گے اور اس حوالے سے دفتر خارجہ ہر ممکن مدد کرے گا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com