We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

امریکی ریاست فلوریڈا میں بحریہ کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ عملے کے دو افراد ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا میں بحریہ کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ عملے کے دو افراد ہلاک

واشنگٹن(یو این این ) امریکی ریاست فلوریڈا کے مغربی علاقے میں بحریہ لڑاکا طیارہ ایف اٹھارہ گرکر تباہ ہوگیا جسکے نتیجے میں عملے دو افراد ہلاک ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی بحریہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ بحریہ کا لڑاکا طیارہ ایف اٹھارہ فلوریڈا کے مغربی علاقے میں گرکر تباہ ہوگیا ہے جسکے نتیجے میں عملے کے دونوں افراد موقع پر ہلاک ہوگئے عینی شائدین کے طیارہ گرنے سے قبل اس میں آگ کے شعلے بلند ہوتے ہوئے دکھائی دئیے تھے حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com