We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے سے برٹش کونسل کے نمائندے کی ملاقات

سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے سے برٹش کونسل کے نمائندے کی ملاقات

لاہور (یو این این )سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر سے برٹش کونسل کے نمائندے علی عمران نے پنجاب اسمبلی میں ملاقات کی ۔ملاقات میں استحکام جمہوریت کے پروگرام ’’تعبیر ‘ ‘ کے موضوع پر گفتگو ہوئی ، اس موقعہ پر سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر نے نمائندہ برٹش کونسل علی عمران کو اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے بھر پور تعاون کا یقین دلایا ۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com