We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر میں سفر کرنیوالوں کی فہرست نیب میں جمع

خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر میں سفر کرنیوالوں کی فہرست نیب میں جمع

پشاور(یو این این) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق تحقیقات میں ہیلی کاپٹر میں سفر کرنے والوں کی فہرست نیب کو دے دی گئی۔قومی احتساب بیورو (نیب) پشاور نے عمران خان کے خلاف صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے استعمال پر تحقیقات شروع کررکھی ہیں اور اس حوالے سے خیبرپختونخوا حکومت سے بھی ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی جانب سے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق 5 افسران نے بیانات ریکارڈ کرادیئے ہیں جن میں سول ایوی ایشن کے ایک اور 4 ایڈمنسٹریشن افسراسن کے بیانات قلمبند کیے گئے۔ذرائع کا کہنا ہیکہ محکمہ ایڈمنسٹریشن نیہیلی کاپٹر میں سفر کرنے والوں کی فہرست بھی جمع کرادی ہے۔ذرائع کے مطابق نیب کو فراہم کی گئی دستاویز میں بتایا گیا ہیکہ ہیلی کاپٹرکی خریداری کی سمری 22 نومبر2007 کو منظور کی گئی تھی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com