We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

لاہور، وکیل کی فائرنگ سے 2 وکیل جاں بحق

لاہور، وکیل کی فائرنگ سے 2 وکیل جاں بحق

لاہور(یو این این) سیشن کورٹ میں وکیل کی فائرنگ سے 2 وکلاء4 جاں بحق ہو گئے جب کہ فائرنگ کرنے والے وکیل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ لاہور میں مقدمے کی سماعت کے بعد 2 وکلاء4 گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں وکیل کی فائرنگ سے 2 وکلاء4 جاں بحق ہو گئے جب کہ فائرنگ کرنے والے وکیل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شیخ تاثیر الرحمان کی عدالت کے باہر پیش آیا جہاں وکیل کاشف راجپوت نے مقدمے کی سماعت کے بعد باہر ا? کر مخالفین پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایڈووکیٹ رانا ندیم موقع پر ہی جاں بحق جب کہ دوسرے وکیل کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ اس سے قبل 31 جنوری 2018ء4 کو لاہور کی مقامی عدالت میں پیشی کے دوران قتل کے ملزم پر مخالفین کی فائرنگ سے زیر حراست ملزم اور ایک پولیس ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے تھے۔ خیال رہے کہ یہ پہلا واقعہ نہیں کہ عدالت میں ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی، اس سے قبل بھی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں فائرنگ کے مختلف واقعات رونما ہو چکے ہیں۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com