We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

لاہور ہائیکورٹ: سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ، الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ: سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ، الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور (یو این این) لاہور ہائیکورٹ نے سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیش سے 2 اپریل تک جواب طلب کر لیا۔جسٹس شاہد کریم نے سابق سیکرٹری کنور دلشاد کی درخواست پر سماعت کی ، درخواستگزار کی جانب سے ایڈووکیٹ باقر حسین عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواستگزار نے موقف اختیار کیا کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے الزامات پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیا ہے ، ہارس ٹریڈنگ کی روک تھام کیلئے اقدامات نہ کرنا الیکشن کمیشن کی ناکامی ہے ، اپوزیشن جماعتیں الیکشن کمشن کو ہارس ٹریڈنگ سے متعلق ثبوت پیش کریں گی۔ درستگزار نے استدعا کی کہ عدالت سینیٹ انتخابات کے نتائج کالعدم قرار دیتے ہوئے کامیاب سینٹرز کے نوٹی فکیشن معطل کرے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com