We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

لاہور ہائیکورٹ: عابد باکسر ہماری تحویل میں نہیں:ایف آئی اے کا لاعلمی کا اظہار

لاہور ہائیکورٹ: عابد باکسر ہماری تحویل میں نہیں:ایف آئی اے کا لاعلمی کا اظہار

لاہور (یو این این) لاہور ہائیکورٹ نے عابد باکسر کی حفاظت کے لیے دائر درخواست پر فریقین وکلا کو آئندہ سماعت پر دلائل کے لیے طلب کر لیا۔ ایف آئی اے کہنا تھا عابد باکسر ہماری تحویل میں نہیں ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق نے عابد باکسر کے سسر کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواستگزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ خدشہ ہے کہ عابد باکسر کو جعلی پولیس مقابلہ کر کے ہلاک کر دیا جائے گا۔ پولیس کے بعد آج ایف آئی اے نے عابد باکسر کی گرفتاری سے لاعلمی کا اظہار کر دیا اور عدالت کو بتایا کہ عابد باکسر ہماری تحویل میں نہیں ہے جس پر عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین کو دلائل دینے کی ہدایت کر دی۔لاہورہائیکورٹ نے عابد باکسر کے سسر جعفر رفیع کی درخواست پر سماعت 8 مارچ تک ملتوی کر دی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com