We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بڑھتے جا رہے ہیں، بیرسٹر سلطان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بڑھتے جا رہے ہیں، بیرسٹر سلطان

مظفرآباد(یو این این) پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بڑھتے جا رہے ہیں اور وہاں پر گزشتہ روز بھی چھ لوگوں کو شہید کر دیا گیا، اب انٹرنیشنل کمیونٹی کا خاموش رہنا اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برآ نہ ہونے کے مترادف ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے یہاں مختلف وفود سے ملاقات کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اندرون و بیرون ملک اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں اور بھارت کی طرف سے آئے روزسیز فائر لائن کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں بھی اٹھائیں گے اور دیگر فورمز پر بھی آواز اٹھائیں گے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com