We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

عمران خان نے تیل قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

عمران خان نے تیل قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

اسلام آباد(یو این این) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا اور کہا کہ کتنے شرم کا مقام ہے حکومت طاقتور طبقے سے تو ٹیکس لے نہیں رہی، الٹا شریفوں کو منی لانڈرنگ کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے وزیراعظم کی جانب سے اضافے کی سمری منظور کرنے پر شدید تنقید کی۔عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت نے عوام پرٹیکسزکابوجھ بڑھانے کی ایک اور کوشش کی ہے، کتنے شرم کا مقام ہے حکومت طاقتور طبقے سے تو ٹیکس لے نہیں رہی، حکومت نے الٹا شریفوں کو منی لانڈرنگ کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔ شریف اور اس قماش کے لوگوں کو قومی وسائل لوٹنے کی کھلی چھوٹ ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com