We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

‘عمران خان کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنا یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ خارج از امکان نہیں’،خورشید شاہ

‘عمران خان کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنا یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ خارج از امکان نہیں’،خورشید شاہ

سکھر(یو این این) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنا یا سیٹ ایڈجسمنٹ خارج از امکان نہیں۔سکھر میں خورشید شاہ نے کہا کہ سیاست میں کوئی بات حرف آخر نہیں ہوتی، آصف علی زرداری اور عمران خان گلے ملیں تو اچھی بات ہے۔ایک سوال پر پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنا یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کو مسترد نہیں کیا جاسکتا، اس حوالے سے کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ صحافی نے سوال کیا کہ ‘شیری رحمان اپوزیشن لیڈر سینیٹ بن جائیں گی’ کس پر انہوں نے کہا کہ جی ہاں شیریں رحمان اپوزیشن لیڈر بن جائیں گی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com