We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

اداریہ

احتجاجی سیاست کا نا مناست فیصلہ

احتجاجی سیاست کا نا مناست فیصلہ
28-07-2018

ایم ایم اے کی آل پارٹیز کانفرنس میں دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی تحریک چلانے پر اتفاق ہوا البتہ اسمبلیوں میں حلف نہ اٹھانے کی تجویز پر اتفاق رائے نہیں ہو سکا۔

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا امتحان

تحریک انصاف کا امتحان
26-07-2018

2018ء کے عام انتخابات کے جزوی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو وفاق میں 125 نشستوں کے ساتھ سبقت جبکہ خیبر پختونخوا میں68نشستوں کے ساتھ کلی برتری حاصل ہے۔

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ذمہ داری پوری کرے

الیکشن کمیشن ذمہ داری پوری کرے
21-07-2018

انتخابی مہم کے دوران مذہبی جماعتیں تو ووٹروں کے جذبات عقیدوں کی بنیاد پر ابھاررہی ہیں لیکن بدقسمتی سے چند سیاسی جماعتیں بھی سابق حکمران جماعت نون لیگ کے خلاف مذہبی کارڈ کھیلنے میں مصروف ہیں۔

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں احمدیوں کی عبادتگاہ پر حملہ

سیالکوٹ میں احمدیوں کی عبادتگاہ پر حملہ
24-05-2018

سیالکوٹ میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے تعاون سے احمدیوں کی عبادتگاہ پر تحریک لبیک کے کارکنوں اور ان کے ہم خیالوں کے حملے اور عبادتگاہ کو شدید نقصان پہنچانے کے واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔

مزید پڑھیں

ممبئی حملوں پر نواز شریف کا بھارت نواز موقف

ممبئی حملوں پر نواز شریف کا بھارت نواز موقف
22-05-2018

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر امریکی وزارت خارجہ کا تبصرہ اور اس کی تحقیقات کروانے میں امریکی دلچسپی کے اظہار پر پچھلے دو ہفتوں سے موجود اس تاثر کی تصدیق ہوتی ہے کہ ممبئی حملوں سے متعلق نواز شریف کا انٹرویو کسی بین الاقوامی سازش کا حصہ ہے۔

مزید پڑھیں

کوئٹہ اور نوشہرہ میں دہشت گردی

کوئٹہ اور نوشہرہ میں دہشت گردی
18-05-2018

جمعرات کے روز کوئٹہ اور نوشہرہ میں دہشت گردی کے دو واقعات کے بعد شہری علاقوں کے آغاز پر قائم چیک پوسٹوں اور خفیہ اداروں کی کارکردگی پر پھر سوالات اُٹھائے جا رہے ہیں

مزید پڑھیں

نوازشریف کی شکائیت بے بنیاد بھی نہیں۔

نوازشریف کی شکائیت بے بنیاد بھی نہیں۔
11-05-2018

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے اپنی جماعت کے متعدد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے تحریک انصاف میں شامل ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’وہ شامل نہیں ہوئے شامل کروائے جا رہے ہیں‘‘۔

مزید پڑھیں

لیگی وزیروں کی بدزبانیاں اور شہبازشریف کی معذرت

لیگی وزیروں کی بدزبانیاں اور شہبازشریف کی معذرت
02-05-2018

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے تحریک انصاف کے جلسہ میں خواتین کی شرکت کے حوالے سے پنجاب کے وزیر قانون راناثناء اللہ اور توانائی کے وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی کی بدزبانیوں پر معافی مانگ لی ان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ اس طرح کی بیہودگی کے حوصلہ افزائی نہیں کرسکتی۔

مزید پڑھیں

وفاقی مشیر خزانہ کے کھوکھلے دعوے

وفاقی مشیر خزانہ کے کھوکھلے دعوے
27-04-2018

عجیب سی بات ہے کہ حکمران جماعت نون لیگ کے نابغوں کو جھوٹ بولنے کا بھی سلیقہ نہیں۔ جمعرات کو اقتصادی جائزہ رپورٹ کے اجراء پر مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کہتے ہیں ترقی کی شرح13سال کی بلند ترین سطح پر ہے۔

مزید پڑھیں

سرد جنگ سے نکلنے کی واحد صورت

سرد جنگ سے نکلنے کی واحد صورت
26-04-2018

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہناہے کہ پاکستان سرد جنگ کے دور سے نکلنا چاہتا ہے ۔ہم کسی کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتے بلکہ خطے میں تعاون کے فریم ورک پر عمل پیرا ہیں دورہ روس کے دوران جنرل باجوہ نے جن خیالات کا اظہار کیا ہے

مزید پڑھیں

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com