We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

گھریلو ناچاکی پر خاوند نے گلہ دبا کر بیوی کو قتل کر دیا،پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا ،ملزم موقعہ سے فرار ہو گیا

گھریلو ناچاکی پر خاوند نے گلہ دبا کر بیوی کو قتل کر دیا،پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا ،ملزم موقعہ سے فرار ہو گیا

گوجرانوالہ (یو این /ڈاکٹر گلزار) تھانہ سیٹلائٹ ٹاون کے علاقہ فرید ٹاون میں خاوند نے گلہ دبا کر بیوی کو قتل کر دیاواقعہ کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا ہے پولیس کے مطابق دونوں میاں بیوی میں آئے دن لڑائی جھگڑا رہتا تھا جس پر خاوند افنان نے اپنی بیوی صائمہ کو گلہ دبا کر قتل کر دیا اور خود موقع سے فرار ہو گیا صائمہ کے لواحقین کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے شوہر افنان نے دوسری شادی کر رکھی تھی جس پر دونوں میں آئے روزجھگڑا معمول بن گیا تھااور صائمہ جھگڑکر اپنے میکے آئی گئی تھی جس پر صائمہ کے بچے اس کو واپس لے گئے اور آج اس کے خاوند افنان نے گلہ دبا کر صائمہ کو قتل کر دیا مقتولہ صائمہ تین بچوں کی ماں ہے

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com