We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ، پی ٹی ائی نے اندرون خانہ تحقیقات مکمل کر لیں

سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ، پی ٹی ائی نے اندرون خانہ تحقیقات مکمل کر لیں

پشاور (یو این این) سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کے معاملے پر پی ٹی ائی خیبرپختونخوا نے اندرون خانہ تحقیقات مکمل کر لیں۔ شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے پارٹی کے صرف تین ووٹ ادھر ادھر ہوئے۔پی ٹی ائی رہنما شوکت یوسفزئی کے مطابق پی ٹی ائی کے تین ارکان کے ووٹ نہ پڑنے سے ایک نسشت کھونی پڑی، پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے ارکان کی نشاندہی کر لی گئی ہے،باغی ارکان کو ائندہ پارٹی امور سے لا تعلق رکھا جائے گا اور ائندہ انتخابات میں ٹکٹ بھی نہیں دیا جائے گا۔شوکت یوسفزئی نے مزید کہا کہ ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے باغی ارکان کے خلاف کاروائی بھی نہیں کی جا سکتی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com