We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

بینک آف پنجاب میں مبینہ ہیرپھیر، نیب نے تحقیقات شروع کر دیں

بینک آف پنجاب میں مبینہ ہیرپھیر، نیب نے تحقیقات شروع کر دیں

اسلام آباد (یو این این) قومی احتساب بیورو نے بینک آف پنجاب کے حصص میں مبینہ ہیر پھیر سے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچانے کی انکوائری شروع کر دی۔چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی ہدایت پر نیب راولپنڈی نے بینک آف پنجاب کے حصص میں مبینہ ہیر پھیر پر متعلقہ حکام کیخلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ بینک کے سربراہ نعیم الدین کیخلاف بھی انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔نیب ترجمان کے مطابق بینک آف پنجاب کے شیئرز میں ہیر پھیرسے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا گیا، دوسری جانب نیب راولپنڈی نے مضاربہ کیس میں اشتہاری ملزم عبدالحمید کو گرفتار کر لیا، ملزم بدعنوانی اور دھوکہ دہی کے الزام میں نیب کو مطلوب تھا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com