We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

ستیاناس اور بیڑہ غرق تھیوری اب نہیں چلے گی، احسن اقبال

ستیاناس اور بیڑہ غرق تھیوری اب نہیں چلے گی، احسن اقبال

اسلام آباد(یو این این) وفاقی وزیرداخلہ احسن قبال نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ستیاناس اور بیڑہ غرق تھیوری اب نہیں چلے گی۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں احسن اقبال نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ 27 کلو میٹر لاہور میٹرو بس جو 30 ارب روپے کی مالیت میں بنی اس کے مقابلے میں 26 کلو میٹر پشاور میٹرو بس 57 ارب روپے کی لاگت سے بنائی جا رہی ہے۔احسن اقبال نے کہا کہ کیا خیبرپختونخوا میں کوئی بھوکا نہیں بچا؟ عوام آپ کے جھوٹے پراپیگنڈہ کی حقیقت جان چکے ہیں، ستیاناس اور بیڑہ غرق تھیوری اب نہیں چلے گی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com