We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

کرغزستان، دوران پروازجہاز کے انجن سے پرزے گرنے لگے، مسافر خوفزدہ

کرغزستان، دوران پروازجہاز کے انجن سے پرزے گرنے لگے، مسافر خوفزدہ

شکیک( یو این این ) کرغزستان میں ایک خطرناک صورتحال اس وقت پیش آئی جب دوران پرواز جہاز کے انجن سے پرزے گرنے لگے۔دوران پرواز جہاز کے انجن سے پرزے گرنے کے عمل نے مسافروں کو خوفزدہ کردیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کرغزستان سے بٹکین جانے والا بریٹش ایرواسپیس آر جے 85 طیارے کی فلائٹ کو اڑان بھرے آدھا گھنٹہ ہی گزرا تھا کہ دوران پرواز اچانک جہاز کے ایک انجن کے پرزے گرتے ہوئے ہوا میں اڑنے لگے، جس کے باعث مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔کچھ افراد نے یہ خوفناک منظر کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق انجن کی اس خطرناک صورتحال کے سبب طیارے کے پائلٹ نے جہاز کو دوبارہ بشکیک کے ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے کا فیصلہ کیا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com