We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

موچی گیٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث کھلونوں کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی

موچی گیٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث کھلونوں کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور(یو این این/حماد سید )موچی گیٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث کھلونوں کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی لاکھون روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ،ریکسیو اور فائربرگیڈ کی جانب سے بروقت کاروائی سے گردونواح کے پلازوں کو بچا لیا گیا ،کئی گھنٹوں کی شدید جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا جاسکا ،فائربرگیڈ کی انچ گاڑیوں اور فائربرگیڈ کی دوگاڑیوں نے کاروائی میں حصہ لیا ۔تفصیلات کے مفطابق اندرون شہر موچ گیٹ کے علاقہ میں ٹوائے پلازہ میں شام سوا چار بجے کے قریب شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے پلازے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اطلاع ملنے پر ریسکیو اور فائربرگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں تاہم تنگ و تاریک سڑکوں کیوجہ سے جائے حادثہ پر پہنچنا انتہائی مشکل ثابت ہوا ریسکیو 1122کی پانچ گاڑیوں نے آپریشن میں حصہ لیا جو دوگھنٹوں سے زئد دیر تک جاری رہا آگ کیوجہ سے پلازہ میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com