We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پاک بحریہ کے کموڈو ر اطہر سلیم کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کے کموڈو ر اطہر سلیم کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی۔ ترجمان پاک بحریہ

اسلام آباد (محمد زاہد خان) ریئر ایڈمرل اطہر سلیم نے 1986 میں پاک بحریہ کی میرین انجینئرنگ برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔160امتیازی پیشہ ورانہ کیریئر کے دوران آپ مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ریئر ایڈمرل اطہر سلیم پاکستان نیوی وار کالج لاہوراور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے گریجویٹ ہیں۔آپ کی غیر معمولی پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں آپ کو ستارہ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیاہے۔ اطالوی بحریہ کے جہاز کارلو مارگوٹنی کی تین روزہ خیر سگالی دورے پر کراچی آمد۔ترجمان پاک بحریہ پاک بحریہ کے سینئیر افسران اور اطالوی سفارت خانے کے اہلکاروں نے جہاز اور اس کے عملے کا استقبال کیا۔دورے کا مقصدمشترکہ مشقوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفت و شنید سے باہمی تعاون اور مشترکہ آپریشنز کی صلاحیت کافروغ ہے۔ اطالوی بحری جہاز کے وفد نے مزار قائد پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔ ترجمان پاک بحریہ کارلو مارگوٹنی کے افسران اور عملے نے پاک بحریہ کے مختلف تربیتی یونٹس کا دورہ بھی کیا۔ ترجمان پاک بحریہ دورے کے اختتام پر پاک بحریہ اور اطالوی بحری جہاز سمندر میں مختلف مشقیں کریں گے۔ ترجمان پاک بحریہ یہ مشقیں مشترکہ آپریشنز کی صلاحیتوں میں اضافے اور دونوں بحری افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بہتری کا باعث بنیں گی۔ ترجمان پاک بحریہ

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com