We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

پکوان

روزانہ کی بنیاد پر رائی کے بیج کھانے کے یہ فائدے ہیں

روزانہ کی بنیاد پر رائی کے بیج کھانے کے یہ فائدے ہیں

(یو این این)دنیا بھر میں بعض کچن رائی کے خام بیجوں کے استعمال کے سبب جانے جاتے ہیں۔ ان میں نامور ترین ایک بھارتی کچن ہے جو اپنے کئی مشہور پکوانوں میں رائی کے بیجوں پر انحصار کرتا ہے۔

مزید پڑھیں

سفر کیجیے، بار بی کیو چکھیے اور 15 دن میں 12 لاکھ روپے کمائیے

سفر کیجیے، بار بی کیو چکھیے اور 15 دن میں 12 لاکھ روپے کمائیے

کینٹکی،امریکہ(یو این این)ایک امریکی کمپنی نے ایک بہت ہی دلچسپ ملازمت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی توقعات پر پورے اترنے والے کسی ماہر شخص کو صرف 15 دن کےلیے بارہ لاکھ پاکستانی روپوں کے برابر تنخواہ دی جائے گی جس کے لیے پورے ملک میں سفر کرکے باربی کیو کھانے چکھنے ہوں گے۔

مزید پڑھیں

معروف برانڈ کی ساس بنانے والی فیکٹری سیل ، 1100 کلو مضر کیچپ تلف

معروف برانڈ کی ساس بنانے والی فیکٹری سیل ، 1100 کلو مضر کیچپ تلف

لاہو ر(یو این این )پنجاب فوڈ اتھارٹی ملاوٹ مافیا اور غیر معیاری خوراک مہیا کرنیوالوں کیخلاف لاہور میں کاروائیاں کرتے ہوئے جعلی ساس تیار کرنے والی فیکٹری،کیچن ایریا میں واش روم کی موجودگی پرہوسپیٹل کینٹین کو سیل کردیا۔

مزید پڑھیں

ساڑھے 5لاکھ روپے میں فروخت ہونیوالی مچھلی

ساڑھے 5لاکھ روپے میں فروخت ہونیوالی مچھلی

ممبئی(یو این این)مچھیروں کو اس بات علم نہیں تھا کہ آج ان کی قسمت کا ستارہ چمکنے والا ہے اور اس کے ہاتھ گھول مچھلی لگنے والی ہے۔

مزید پڑھیں

چکن اور دہی کا مزیدار رائتہ

چکن اور دہی کا مزیدار رائتہ

چکن میں نمک اور لہسن ڈال کر اُبال لیں اور گل جانے پر ریشہ الگ کر دیں۔

مزید پڑھیں

مفید گھریلو ٹپس ‎

مفید گھریلو ٹپس ‎

لاہور(یو این این)چائے کا پانی زیادہ کھولانے سے چائے بدمزہ ہوجاتی ہے ۔

مزید پڑھیں

قیمہ بھرے کریلے بنانے کی ترکیب‎

قیمہ بھرے کریلے بنانے کی ترکیب‎

کریلوں کو لمبائی کے رخ کٹ لگا کر بیج نکال لیں اور نمک لگا کر رکھ دیں ۔ایک تنگ منہ کے برتن میں دو چمچ تیل کڑکڑائیں ۔ جب خوب گرم ہو تو اس میں قیمہ ڈال کر ڈھک دیں اور آنچ درمیانی کر دیں ۔

مزید پڑھیں

کیا آپ کو کلونجی کے یہ فوائد معلوم ہیں؟

کیا آپ کو کلونجی کے یہ فوائد معلوم ہیں؟

لاہور(یو این این)کلونجی کا نام تو آپ نے سنا ہی ہوگا جسے مختلف کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جبکہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں بھی اس کے استعمال کے فوائد ملتے ہیں۔

مزید پڑھیں

ٹھیلے والا مزیدار بن کباب اب گھر پر بنائیں

ٹھیلے والا مزیدار بن کباب اب گھر پر بنائیں

کراچی(یو این این)ایسا کون ہوگا جسے ٹھیلے والا بن کباب کھانا پسند نہیں ہو؟بچوں سے لے کر بڑوں تک ہر کوئی اس بن کباب کو نہایت شوق سے کھاتا ہے، لیکن باہر کے بن کباب کھانا صحت کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند نہیں ہوتے۔

مزید پڑھیں

پاستا کھانے کی عادت موٹاپے سے محفوظ رکھتی ہے

پاستا کھانے کی عادت موٹاپے سے محفوظ رکھتی ہے

لاہور(یو این این)پاستا کھانے کی عادت موٹاپے سے محفوظ رکھتی ہے۔یہ دعویٰ بہت سی طبی تحقیقات میں سامنے آچکا ہے۔

مزید پڑھیں

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com