We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

بچے اورخواتین

جنرل ہسپتال میں ٹی بی ڈائیگناسٹک سنٹر کو اپ گریڈ کیا جائے گا

جنرل ہسپتال میں ٹی بی ڈائیگناسٹک سنٹر کو اپ گریڈ کیا جائے گا

لاہو(یو این این )رجنرل ہسپتال میں ٹی بی کے علاج کی سہولیات میں مزید اضافہ کیلئے ڈائیگناسٹک سنٹر کو جلد اپ گریڈ کیا جائے گا ، مرض کی تشخیص کیلئے روائتی طریقہ کار کی بجائے جدید لیبارٹری کی سہولیات اور جین ایکسپرٹ بھی مہیا کر دی گئی

مزید پڑھیں

ہیلمٹ کا استعمال زندگیوں کو محفوظ بناتا ہے ، آسٹیوپوروسس و ٹراما مینجمنٹ پر جنر ل ہسپتال میں سیمینار

ہیلمٹ کا استعمال زندگیوں کو محفوظ بناتا ہے ، آسٹیوپوروسس و ٹراما مینجمنٹ پر جنر ل ہسپتال میں سیمینار

لاہور(یو این این )پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمد طیب نے کہا کہ بڑھتے ہوئے ٹریفک و صنعتی حادثات میں ٹراما مینجمنٹ کی اہمیت بہت زیادہ بڑھ گئی ہے اور ٹراما مینجمنٹ سپیشلسٹی کے طور پر اہمیت اختیار کرگیا ہے

مزید پڑھیں

نرسنگ نصاب میں ذیابیطس کا مضمون شامل اور نیشنل ہیلتھ پالیسی کا حصہ بنایا جائے، پرنسپل جنرل ہسپتال

نرسنگ نصاب میں ذیابیطس کا مضمون شامل اور نیشنل ہیلتھ پالیسی کا حصہ بنایا جائے، پرنسپل جنرل ہسپتال

لاہو(یو این این )پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمد طیب نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ نرسنگ کے نصاب میں ذیابیطس کا مضمون شامل کرنے کے علاوہ اسے نیشنل ہیلتھ پالیسی کا حصہ بنایا جائے

مزید پڑھیں

وزیر صحت پنجاب کی تمام سرکاری ہسپتالوں کو ادویات خریداری کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت

وزیر صحت پنجاب کی تمام سرکاری ہسپتالوں کو ادویات خریداری کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور(یو این این )وزیر صحت پنجاب پروفیسر ڈاکٹر یاسمین راشد نے صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی خریداری کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے

مزید پڑھیں

پولیو فری پاکستان کی منزل زیادہ دور کی بات نہیں، یاسمین راشد

پولیو فری پاکستان کی منزل زیادہ دور کی بات نہیں، یاسمین راشد

لاہور (یو این این ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت صوبائی انسداد پولیو کمیٹی کااہم اجلاس بدھ کے روزمنعقد ہوا ، اجلاس میں چیف سیکرٹری یوسف نسیم کھوکھر، آئی جی پنجاب امجد جاوید، سیکرٹری ہوم،سیکرٹری ہیلتھ نے شرکت کی

مزید پڑھیں

پاکستان 2020تک خسرے سے پاک ملک بننا چاہتا ہے،یاسمین راشد

پاکستان 2020تک خسرے سے پاک ملک بننا چاہتا ہے،یاسمین راشد

لاہور(یو این این )وزیر صحت پنجاب پروفیسر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ خسرہ عام نہیں بلکہ جان لیوا بیماری ہے۔اس کے حملے سے بچے کے جسم کے کئی حصے متاثر ہوسکتے ہیں۔ پاکستان 2020تک خسرے سے پاک ملک بننا چاہتا ہے۔

مزید پڑھیں

میٹرک کی اسناد بوگس ثابت ہونے پر چار نرسوں کی خدمات محکمہ صحت کے سپرد

میٹرک کی اسناد بوگس ثابت ہونے پر چار نرسوں کی خدمات محکمہ صحت کے سپرد

لاہور(یو این این )بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن لاہور اور فیصل آباد سے میٹرک کی اسناد کی تصدیق نہ ہونے اور جعلی قرار دیے جانے پرجناح ،گنگا رام اور لیڈی ایچیسن ہسپتال لاہوراور سول ہسپتال ٹھٹھہ کراچی سے تربیت حاصل کرنے والی 4نرسوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے انہیں نوکریوں سے برطرف کرنے کیلئے محکمہ صحت کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی

مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکے سائنسدان سکن کلوننگ میں کامیاب

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکے سائنسدان سکن کلوننگ میں کامیاب

لاہور (یو این این)وزیر صحت پنجاب پروفیسر ڈاکٹر یاسمین راشدنے انکشاف کیا ہے کہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکے سائنسدانوں نے مصنوعی جلد کی تیاری ( سکن کلوننگ ) میں کامیابی حاصل کرلی ہے ۔ جو بائیولوجیکل سکن پہلے ہزاروں ڈالرز میں بیرون ملک سے منگوانا پڑتی تھی اس کی جگہ اب پاکستان میں وہی جلد (Skin)720روپے میں دستیاب ہوگی

مزید پڑھیں

ماں بچہ ہسپتال، نئے یونیورسٹی کیمپس کے قیام، 26پوسٹ گریجوایٹ پروگرامز کا اعلان

ماں بچہ ہسپتال، نئے یونیورسٹی کیمپس کے قیام، 26پوسٹ گریجوایٹ پروگرامز کا اعلان

لاہور(یو این این)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور میں سٹیٹ آف دی آرٹ ماں بچہ ہسپتال، فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے نئے کیمپس کے قیام اور 26پوسٹ گریجوایٹ پروگراموں کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں پہلی بار سرکاری سطح پر ڈاکٹروں اور نرسوں کیلئے پوسٹ گریجوایٹ کلاسز کا اجرأ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

پیرامیڈیکس کے مسائل حل کئے جائیں گے،سیکرٹری ہیلتھ

پیرامیڈیکس کے مسائل حل کئے جائیں گے،سیکرٹری ہیلتھ

لاہور(یو این این )سیکرٹری ہیلتھ پنجاب ثاقب ظفر نے کہا کہ پیرامیڈیکل سٹاف صحت عامہ کی سہولتوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ پیرامیڈیکس کے مسائل حل کرنے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جائیں گے۔

مزید پڑھیں

شعبہ صحت میں اصلاحات کے بغیر مقررہ اہداف کا حصول ممکن نہیں،یاسمین راشد

شعبہ صحت میں اصلاحات کے بغیر مقررہ اہداف کا حصول ممکن نہیں،یاسمین راشد

لاہور(یو این این )وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ شعبہ صحت میں اصلاحات کے بغیر مقررہ اہداف کا حصول ممکن نہیں۔ اصلاحات کے مؤثر نفاذ کیلئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں اور کالجوں کے ماہرین کی آرأ بھی ضروری ہیں

مزید پڑھیں

ذیابیطس کا سدباب،ڈنمارک 3اضلاع کے 6سکولوں میں ہیلتھی روم قائم کرے گا

ذیابیطس کا سدباب،ڈنمارک 3اضلاع کے 6سکولوں میں ہیلتھی روم قائم کرے گا

ذیابیطس کا سدباب،ڈنمارک 3اضلاع کے 6سکولوں میں ہیلتھی روم قائم کرے گا وزیر صحت پنجاب سے ڈنمارک کے???? ?????

مزید پڑھیں

محکمہ زراعت پنجاب کا دھان کے کاشتکاروں کی آگاہی کیلئے گوجرانوالا میں سیمینار

محکمہ زراعت پنجاب کا دھان کے کاشتکاروں کی آگاہی کیلئے گوجرانوالا میں سیمینار

لاہور (یو این این ) محکمہ زراعت پنجاب نے دھان کے کاشتکاروں کی آگاہی کیلئے منگل کے روز ضلع گوجرانوالا میں سیمینار کا انعقاد کیا جس میں وزیر زراعت پنجاب ملک نعمان احمد لنگڑیال نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی

مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان ٹیچنگ ہسپتال میں 97 فیصد تعمیراتی کام مکمل

ڈیرہ غازی خان ٹیچنگ ہسپتال میں 97 فیصد تعمیراتی کام مکمل

لاہور(یو این این )سیکرٹری ہیلتھ پنجاب ثاقب ظفر کو بتایا گیا ہے کہ ڈیرہ غازی خان ٹیچنگ ہسپتال میں 97 فیصد تعمیراتی کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ سنٹرلی ہیٹ اینڈ کولنگ سسٹم کے لئے بیشتر مشینری نصب کرلی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

حکیموں اور جراہوں پر ہڈی جوڑ سمیت معمولی سرجریز پر پابندی

حکیموں اور جراہوں پر ہڈی جوڑ سمیت معمولی سرجریز پر پابندی

لاہور( یو این این )وفاقی محتسب نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کی درخواست پر حکیموں اور جراحوں پر ہڈی جوڑ سمیت معمولی سرجری پر پابندی لگا دی ہے

مزید پڑھیں

چلڈرن ہسپتال میں‌دھواں‌دارسپورٹس گالہ کرکٹ ٹورنامنٹ

چلڈرن ہسپتال میں‌دھواں‌دارسپورٹس گالہ کرکٹ ٹورنامنٹ

لاہور(یو این این) چلڈرن ہسپتال لاہور میں سپورٹس گالہ کرکٹ ٹورنامنٹ،ٹورنامنٹ میں ٹوٹل دس ٹیموں نے میچ میں حصہ لیا۔کھلاڑیوں کی دھواں دار انگز، تھنڈرایڈمن اورہاکس ڈاکٹر کے مابین فائنل میچ کھیلا گیا۔تھنڈر ایڈمن ٹیم کے کپتان رانا شمشاد اورہاکس ڈاکٹر کے کپتان شاہد قاضی تھے۔

مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال ایمرجنسی میں ستمبر کے دوران 73487 مریضوں کا مفت علاج معالجہ

جنرل ہسپتال ایمرجنسی میں ستمبر کے دوران 73487 مریضوں کا مفت علاج معالجہ

لاہور(یو این این) جنرل ہسپتال شعبہ ایمرجنسی میں صرف ماہ ستمبر کے دوران 73487 مریض آئے جنہیں حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق ادویات، لیبارٹری ٹیسٹ، ایکسرے، سی ٹی سکین ، الٹراساؤنڈ سمیت آپریشن کا سامان بھی مفت فراہم کیا گیا

مزید پڑھیں

امیر الدین میڈیکل کالج اور پی جی ایم آئی میں میڈیکل ایجوکیشن کا شعبہ قائم

امیر الدین میڈیکل کالج اور پی جی ایم آئی میں میڈیکل ایجوکیشن کا شعبہ قائم

لاہور (یو این این ) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ اور امیر الدین میڈیکل کالج میں میڈیکل ایجوکیشن کا باقاعدہ طور پر علیحدہ شعبہ قائم کر دیا گیا ہے جہاں طلبہ و طالبات کے داخلوں ، حاضری کے معاملات ، نصاب اور دیگر امور کو احسن انداز میں چلایا جائے گا

مزید پڑھیں

عطائی ڈاکٹرز علاج کے نام پر موت بیچ رہے ہیں، ینگ ڈاکٹرز

عطائی ڈاکٹرز علاج کے نام پر موت بیچ رہے ہیں، ینگ ڈاکٹرز

لاہور( یو این این) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سلمان کاظمی نے کہا ہے کہ عطائی ڈاکٹرز علاج کے نام پر مو ت بیچ رہے ہیں ، جعلی ڈاکٹرز علاج نہیں بلکہ مریضوں کو مہلک بیماریوں کے ساتھ ساتھ عمر بھر کی معذوری بھی دے رہے ہیں

مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے نوجوان نے طویل ترین پاکستانی پرچم تیار کرلیا

شمالی وزیرستان کے نوجوان نے طویل ترین پاکستانی پرچم تیار کرلیا

پشاور(یو این این)شمالی وزیرستان میں نوجوان کا وطن سے محبت کا اظہار طویل ترین پاکستانی پرچم تیار کرلیا۔

مزید پڑھیں

میڈیکل کالجز کی مانیٹرنگ کیلئے IPکیمرے اور انٹر نیٹ سوفٹ وئیر لگائے جائیں ،YDA

میڈیکل کالجز کی مانیٹرنگ کیلئے IPکیمرے اور انٹر نیٹ سوفٹ وئیر لگائے جائیں ،YDA

لاہور (یو این این ) ینگ داکٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سلمان کاظمی نے پاکستان میڈیکل ڈینٹل کونسل کی طرف سے 2میڈیکل کالجوں کو بند کرنے کا خیر مقدم کیا ہے

مزید پڑھیں

ممتا کی ماری ماں، 2سالہ بچے کو روزانہ 2 پیکٹ سگریٹ دینے پر مجبور

ممتا کی ماری ماں، 2سالہ بچے کو روزانہ 2 پیکٹ سگریٹ دینے پر مجبور

سوکابومی(یو این این)وسطی انڈونیشیا کے علاقے میں ایک ماں اپنے 2سالہ بچے کی نازبرداری کے ساتھ اس کے انتہائی نقصان دہ اور خطرناک شوق کی تکمیل میں بھی نہ چاہتے ہوئے مصروف رہتی ہے۔

مزید پڑھیں

جڑواں بہنوں کی جڑواں بھائیوں سے شادی، پیدا ہونے والے بچوں کا آپس میں کیا رشتہ ہوگا؟

جڑواں بہنوں کی جڑواں بھائیوں سے شادی، پیدا ہونے والے بچوں کا آپس میں کیا رشتہ ہوگا؟

لندن(یو این این)برطانیہ کے جینیاتی ماہر نے سائنسی بنیادوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کہا ہے کہ دو جڑواں بہنوں کی جڑواں بھائیوں سے ہونے والی شادی کے بعد پیدا ہونے والے بچے آپس میں کزن نہیں بلکہ بہن بھائی ہوں گے۔

مزید پڑھیں

نابینا لڑکی ٹی وی پر پروگرام کرنے لگی

نابینا لڑکی ٹی وی پر پروگرام کرنے لگی

قاہرہ(یو این این)مصر کے نجی چینل نے پہلی بار بینائی سے محروم خاتون کو پروگرام کی میزبانی دے کر نئی تاریخ رقم کردی۔

مزید پڑھیں

اپنی نسل کا وہ واحد جانور جو دنیا بھر میں کہیں نہیں 

اپنی نسل کا وہ واحد جانور جو دنیا بھر میں کہیں نہیں 

(یو این این)بدلتے ہوئے موسموں اور شکار کے لیے خطرناک جدید تکنیکوں کے استعمال کے بعد جنگلی حیات کی آبادی میں خطرناک کمی واقع ہورہی ہے اور بہت سے جانداروں کی معدومی کا خدشہ ہے۔

مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے صدر نے لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

انڈونیشیا کے صدر  نے لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

جکارتہ(یو این این)انڈونیشیا کے صدر جوکو ویڈوڈو کی نئی وڈیو نے سوشل میڈیا پر لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ وڈیو میں 57 سالہ صدر کو دکھایا گیا ہے کہ وہ 18 ویں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں خود ایک موٹر بائیک چلاتے ہوئے اسٹیڈیم میں داخل ہوئے۔

مزید پڑھیں

انسانی پاؤں کی شکل والا عجیب الخلقت آلو

انسانی پاؤں کی شکل والا عجیب الخلقت آلو

برازیلیا(یو این این)برازیل کے گاؤں میں شہریوں نے آلو کاشت کیا اور 6 برس بعد اُسے باہر نکالا تو حیران رہ گئے کیونکہ اس کی شکل انسانی پاؤں کی طرح اور وزن بھی بہت زیادہ تھا۔

مزید پڑھیں

روزانہ کی بنیاد پر رائی کے بیج کھانے کے یہ فائدے ہیں

روزانہ کی بنیاد پر رائی کے بیج کھانے کے یہ فائدے ہیں

(یو این این)دنیا بھر میں بعض کچن رائی کے خام بیجوں کے استعمال کے سبب جانے جاتے ہیں۔ ان میں نامور ترین ایک بھارتی کچن ہے جو اپنے کئی مشہور پکوانوں میں رائی کے بیجوں پر انحصار کرتا ہے۔

مزید پڑھیں

سفر کیجیے، بار بی کیو چکھیے اور 15 دن میں 12 لاکھ روپے کمائیے

سفر کیجیے، بار بی کیو چکھیے اور 15 دن میں 12 لاکھ روپے کمائیے

کینٹکی،امریکہ(یو این این)ایک امریکی کمپنی نے ایک بہت ہی دلچسپ ملازمت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی توقعات پر پورے اترنے والے کسی ماہر شخص کو صرف 15 دن کےلیے بارہ لاکھ پاکستانی روپوں کے برابر تنخواہ دی جائے گی جس کے لیے پورے ملک میں سفر کرکے باربی کیو کھانے چکھنے ہوں گے۔

مزید پڑھیں

معروف برانڈ کی ساس بنانے والی فیکٹری سیل ، 1100 کلو مضر کیچپ تلف

معروف برانڈ کی ساس بنانے والی فیکٹری سیل ، 1100 کلو مضر کیچپ تلف

لاہو ر(یو این این )پنجاب فوڈ اتھارٹی ملاوٹ مافیا اور غیر معیاری خوراک مہیا کرنیوالوں کیخلاف لاہور میں کاروائیاں کرتے ہوئے جعلی ساس تیار کرنے والی فیکٹری،کیچن ایریا میں واش روم کی موجودگی پرہوسپیٹل کینٹین کو سیل کردیا۔

مزید پڑھیں

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com