We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

ساِئنس ٹیکنالوجی

جڑواں بہنوں کی جڑواں بھائیوں سے شادی، پیدا ہونے والے بچوں کا آپس میں کیا رشتہ ہوگا؟

جڑواں بہنوں کی جڑواں بھائیوں سے شادی، پیدا ہونے والے بچوں کا آپس میں کیا رشتہ ہوگا؟
16:28 21-08-2018

لندن(یو این این)برطانیہ کے جینیاتی ماہر نے سائنسی بنیادوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کہا ہے کہ دو جڑواں بہنوں کی جڑواں بھائیوں سے ہونے والی شادی کے بعد پیدا ہونے والے بچے آپس میں کزن نہیں بلکہ بہن بھائی ہوں گے۔

مزید پڑھیں

ساڑھے 5لاکھ روپے میں فروخت ہونیوالی مچھلی

ساڑھے 5لاکھ روپے میں فروخت ہونیوالی مچھلی
17:53 07-08-2018

ممبئی(یو این این)مچھیروں کو اس بات علم نہیں تھا کہ آج ان کی قسمت کا ستارہ چمکنے والا ہے اور اس کے ہاتھ گھول مچھلی لگنے والی ہے۔

مزید پڑھیں

چینی شخص نے اڑن موٹر سائیکل تیار کرلی

چینی شخص نے اڑن موٹر سائیکل تیار کرلی
21:05 02-08-2018

بیجنگ(یو این این)چین میں ایک 40سالہ شخص نے اڑن موٹر سائیکل تیار کی ہے اورخود اس نے اس پر سفر بھی کیا۔ اس سے قبل اس کے 1559مرتبہ تجربات بھی کئے جاچکے ہیں لیکن اس وقت اڑن موٹر سائیکل پر کوئی سوار نہیں تھا۔

مزید پڑھیں

17 سالہ ایلیسا مریخ پر پہلا قدم رکھنے کو تیار

17 سالہ ایلیسا مریخ پر پہلا قدم رکھنے کو تیار
20:57 02-08-2018

لوزیانا(یو این این)امریکی خلائی ایجنسی ناسا مریخ پر پہلا پڑاؤ ڈالنے کے لیے تیاریوں میں مصروف ہے۔ ایسے میں ایک 17 سالہ دوشیزہ بھی مریخ پر قدم رکھنے والی پہلی انسان کا اعزاز حاصل کرنے والی ہیں۔

مزید پڑھیں

ہیروں کا ذخیرہ آپ کی آمد کا منتظر

ہیروں کا ذخیرہ آپ کی آمد کا منتظر
18:58 25-07-2018

واشنگٹن(یو این این)اگر آپ کو ہیروں سے دلچسپی ہے اور اصلی ہیروں کی پہچان رکھتے ہیں تو آپ کے لیے ایک خوش خبری ہے کہ حال ہی میں سائنس دانوں نے ہیروں کے ایک بہت بڑے ذخیرے کا کھوج لگایا ہے جن کے وزن کا اندازہ ایک ہزار ٹریلین ٹن سے زیادہ ہے۔

مزید پڑھیں

5 سال بعد ہماری زمین پر ڈائنو سار بھی ہوں گے

5 سال بعد ہماری زمین پر ڈائنو سار بھی ہوں گے
18:34 21-07-2018

نیویارک(یو این این)ڈائنو سار ہماری زمین پر ساڑھے 6 کروڑ سال قبل پائے جانے والے جاندار تھے جو معدوم ہوگئے۔

مزید پڑھیں

پاکستان میں اب کچرے سے بھی بجلی بنے گی

پاکستان میں اب کچرے سے بھی بجلی بنے گی
21:27 17-07-2018

لاہور(یو این این)پاکستان کی تاریخ میں پہلے بار کچرے سے توانائی بنانے لا ئسنس جاری کردیا گیا ہے، ابتدائی طور 40 میگا واٹ بجلی پیدا کی جاسکے گی، منصوبے سے کچرے کے ڈھیر کو ٹھکانے لگانے میں مدد ملے گی۔

مزید پڑھیں

امریکا: اڑنے والی کم قیمت گاڑی متعارف

امریکا: اڑنے والی کم قیمت گاڑی متعارف
21:24 17-07-2018

نیویارک(یو این این)امریکی ماہرین نے فضا میں اڑنے والی جدید گاڑی متعارف کرادی جو انتہائی کم قیمت اور چارچنگ سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

مزید پڑھیں

ارجنٹینا: تین کروڑ سال قدیم دیو قامت ڈائنا سارز کی باقیات دریافت

ارجنٹینا: تین کروڑ سال قدیم دیو قامت ڈائنا سارز کی باقیات دریافت
21:13 17-07-2018

ارجنٹینا(یو این این)ماہرینِ آثار قدیمہ نے ارجنٹینا کے شمال مغربی حصے میں نئی قسم کے دیو قامت ڈائنا سارز کی باقیات دریافت کرلی ہیں جسے انھوں نے انجینٹیا پرائما کا نام دے دیا ہے۔

مزید پڑھیں

سائنس دانوں نے 5 ہزار سال قدیم ممی کی آخری خوراک بھی جان لی

سائنس دانوں نے 5 ہزار سال قدیم ممی کی آخری خوراک بھی جان لی
21:10 17-07-2018

لندن(یو این این)یورپ کی قدیم ترین ممی ’اوٹزی‘ کی آخری خوراک کیا تھی؟ سائنس دانوں نے تحقیق کرتے کرتے یہ بھی معلوم کرلیا اور بتایا ہے کہ ممی کی آخری خوراک جنگلی بکری کا گوشت تھا۔

مزید پڑھیں

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com