We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

کر ائم

موٹر وے پولیس کی کارروائی، گوجرہ انٹرچینج کے قریب کار سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد

موٹر وے پولیس کی کارروائی، گوجرہ انٹرچینج کے قریب کار سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد
19:38 27-11-2018

لاہور (یو این این )موٹروے پولیس کے افسران نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گوجرہ انٹرچینج کے پاس کار سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کر لیں۔

مزید پڑھیں

لاہور کی ٹریفک کو الیکشن والے دن تک رواں رکھنے کے لئے سٹی ٹریفک پولیس نے کمر کس لی

لاہور کی ٹریفک کو الیکشن والے دن تک رواں رکھنے کے لئے سٹی ٹریفک پولیس نے کمر کس لی
20:58 21-07-2018

لاہور (یو این این)سٹی ٹریفک پولیس شہر میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہونے ،اہم شاہرراہوں جلسے جلوسوں اورکارنر میٹنگز کے دوران بھی شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی رروانی کو یقینی بنائے ہوئے ہے،

مزید پڑھیں

نشتر کالونی کے علاقہ میں 40سا لہ خاتون کو اپنے شوہر کے قتل کیس کی پیروی کرنے پر مخالفین نے فائرنگ کر کے قتل

نشتر کالونی کے علاقہ میں 40سا لہ خاتون کو اپنے شوہر کے قتل کیس کی پیروی کرنے پر مخالفین نے فائرنگ کر کے قتل
20:58 21-07-2018

لاہور (یو این این)نشتر کالونی کے علاقہ میں 40سا لہ خاتون کو اپنے شوہر کے قتل کیس کی پیروی کرنے پر مخالفین نے فائرنگ کر کے قتل کردیا،پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوادیا۔

مزید پڑھیں

شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعددوار داتوں میں ڈاکوؤں نے شہریوں کولاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا

شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعددوار داتوں میں ڈاکوؤں نے شہریوں کولاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا
20:57 21-07-2018

لاہور (یو این این)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعددوار داتوں میں ڈاکوؤں نے شہریوں کولاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا-

مزید پڑھیں

ڈولفن اہلکاروں نے شوکت خانم ہسپتال کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈکیتوں کو حراست میں لے لیا

ڈولفن اہلکاروں نے شوکت خانم ہسپتال کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈکیتوں کو حراست میں لے لیا
20:57 21-07-2018

لاہور (یو این این)ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے شوکت خانم ہسپتال کے قریب مسلح ڈکیتی کی کوشش ناکام بھناتے ہوئے ایک موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح ڈاکو اسد اور فہد کو گرفتار کر لیا ہے،

مزید پڑھیں

جیلوں میں قید افراد کے ووٹ ڈالنے کے لئے بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا کام مکمل کر لیا گیا

جیلوں میں قید افراد کے ووٹ ڈالنے کے لئے بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا کام مکمل کر لیا گیا
20:56 21-07-2018

لاہور (یو این این) الیکشن کمیشن پنجاب نے پنجاب بھر کی جیلوں میں قید افراد کو حق رائے دہی استعمال کرنے کا موقعہ فراہم کرنے کے لئے جیلوں میں پوسٹل بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا کام مکمل کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں

رینجرز نے مختلف شہروں میں سرچ آپریشنز کے دوران کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

رینجرز نے مختلف شہروں میں سرچ آپریشنز کے دوران کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
20:55 21-07-2018

لاہور (یو این این)پنجاب رینجرز نے مختلف شہروں میں سرچ آپریشنز کے دوران کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پنجاب رینجرز نے خفیہ اداروں کے ساتھ مل کر کئی شہروں میں سرچ آپریشنز کیے۔

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر)انوارلحق اور ڈی آئی جی آپریشن لاہورکی تمام متعلقہ اداروں کے درمیان الیکشن کے حوالے سے رابطوں کے لئے اجلاس منعقد

ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر)انوارلحق اور ڈی آئی جی آپریشن لاہورکی تمام متعلقہ اداروں کے درمیان الیکشن کے حوالے سے رابطوں کے لئے اجلاس منعقد
20:55 21-07-2018

لاہور (یو این این) ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن(ر) انوارلحق اور ڈی آئی جی آپریشنز لاہور شہزاد اکبر کی زیر صدارت الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اجلاس ہوا۔اجلاس میں تمام علاقوں کے ایس پی صاحبان، تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز اور میٹرو پولیٹن اور ضلعی انتظامیہ کے افسران نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں

ریسکیو 1122کے تمام افسران اور عملے نے بھی سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت اپنی ایک دن کی تنخواہیں دیاء میر ،بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا

ریسکیو 1122کے تمام افسران اور عملے نے بھی سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت اپنی ایک دن کی تنخواہیں دیاء میر ،بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا
20:54 21-07-2018

لاہور (یو این این)ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122)ڈاکٹر رضوان نصیر نے اعلان کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کے تناظر میں تمام ریسکیو افسران نے وسیع تر قومی مفاد میں دودن جبکہ تمام ریسکیو آفیشلز نے اپنی ایک دن کی تنخواہ دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ میں جمع کرائیں گے۔

مزید پڑھیں

الیکشن کے حوالے سے لاہور پولیس کا سکیورٹی پلان پٹرول کی نذر ہونے لگا، پیسے نہ ہونے کے باعث پٹرول ختم ہو گیا،

الیکشن کے حوالے سے لاہور پولیس کا سکیورٹی پلان پٹرول کی نذر ہونے لگا، پیسے نہ ہونے کے باعث پٹرول ختم ہو گیا،
20:53 21-07-2018

لاہور (یو این این)لیکشن کے حوالے سے لاہور پولیس کا سکیورٹی پلان پٹرول کی نذر ہونے کا اندیشہ، پیسے نہ ہونے کے باعث پٹرول ختم ہو گیا، پولیس نے آئی جی پنجاب کو صورتحال سے آگاہ کر دیا۔

مزید پڑھیں

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com