We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

کالا موتیا آنکھوں کی ایک خطرناک بیماری ہے۔

کالا موتیا آنکھوں کی ایک خطرناک بیماری ہے۔

لاہور(یو این این )میو ہسپتا ل اور پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے زیر اہتما م امراض چشم کے زیر اہتمام کالا موتیا سے آگاہی پر سیمینار کا اہتمام کیا گیا ۔ جس کی صد ارت ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے کی ۔اس مو قع پر ڈاکٹر سعید احمد ،ڈاکٹر حر ا سعید،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی ،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی،ڈاکٹر نا ہید ند یم،ڈاکٹر اعظم خا ن ،ڈاکٹر سجا د ملک،ڈاکٹر فر حت نعما ن ،ڈاکٹر عمر رشید،ڈاکٹر یعقو ب انو ر ،ڈاکٹر فر زانہ ،ڈاکٹر روبینہ سمیت کثیر تعد اد میں فیملی فز یشنز نے شر کت کی ۔سیمینا ر میں پر وفیسر ڈاکٹرطا رق محمو د میا ں نے فیملی فز یشنز کو امراض چشم کے حو الے سے آ گا ہی دیتے ہو ئے کہا کہ آنکھوں میں کالا موتیا جیسے مرض کے بارے میں لوگوں کو آگاہی فراہم کرنا تھا ۔انھوں نے کہا کہ کالا موتیا آنکھوں کی ایک خطرناک بیماری ہے۔خاص طور پر یہ مرض سگریٹ نوشی،ہائی بلڈ پریشر اورسٹیرائیڈزکے زیادہ استعمال سے آنکھوں میں اثرانداز ہوجاتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کالا موتیا آنکھوں کا ایک مرض ہے جس میں خاص طور پر 40سال سے زائد عمر کے افرد اس مرض کا شکار ہوتے ہیں۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com