We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات

راولپنڈی(یو این این) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر یاؤ جنگ نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کیمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپ کے امور اور خطے کی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر باجوہ سے ملاقات میں چینی سفیرنے خطے میں قیام امن کے لیے پاک فوج کی کاوشوں کو سراہا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com