We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

انٹیلی جنس اطلاعات پر بلوچستان میں کارروائی،مال مسروقہ برآمد

انٹیلی جنس اطلاعات پر بلوچستان میں کارروائی،مال مسروقہ برآمد

کوئٹہ (یو این این) آپریشن رد الفساد کے دوران بلوچستان میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کے دوران فورسز نے بڑی تعداد میں دہشت گردوں کی کمین گاہوں سے خودکش جیکٹس، سب مشین گنز سمیت دیگر اسلحہ و گولا بارود برآمد کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایف سی اور سیکیورٹی فورسز نے آپریشن رد الفساد کے دوران چمن، سبی، اوچ، کوہلو کے علاقوں میں کارروائیاں کیں۔ترجمان کے مطابق کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے خودکش جیکٹس، سب مشین گنز برآمد کی گئیں، جب کہ کارروائی کے دوران بارودی سرنگیں، ڈیٹونیٹرز اور بارودی مواد بھی پکڑا گیا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com