We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

7761.1ملین روپے مالیت کی87 ایکڑ 658 کنال 296 مرلہ اراضی واگزار کرا لی ، کمشنر

7761.1ملین روپے مالیت کی87 ایکڑ 658 کنال 296 مرلہ اراضی واگزار کرا لی ، کمشنر

لاہور (یو این این )کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ نے کہا ہے کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران لاہور سمیت پوری ڈویڑن میں 87 ایکڑ 658 کنال 296 مرلہ زمین واگزار کرائی جا چکی ہے، واگزار زمین کی مالیت اندازا 7761.1 ملین روپے ہے،قبضہ مافیا اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کو حکمت عملی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔ہفتہ کے روز تجاوزات آپریشن کے حوالے سے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ نے کہا کہ 3567 عارضی تجاوزات اور 2343 مستقل تجاوزات کو اب تک ختم کیا گیا ہے،اب تک آپریشن کے دوران کل 28 ایف آئی آرز اور تقریبا 4 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ قبضہ مافیا سے زرعی اور غیر زرعی زمیں نیں واگزار کرائی گئی ہیں، ضلع لاہور میں 135کنال ضلع شیخوپورہ میں 87 ایکڑ 151کنال 192مرلہ سے زائد واگزار ہو چکی ہیں، ضلع ننکانہ و ضلع قصور سے 366 کنال42مرلہ و6کنال 62مرلہ زمین واگزار ہوئی ہے

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com