We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

4سالہ بچے کے پیٹ سے 8سکے برآمد

4سالہ بچے کے پیٹ سے 8سکے برآمد

مدینہ منورہ(یو این این) بچوں کے اسپتال کے ڈاکٹروں نے ایک 4سالہ بچے کے پیٹ سے 8سکے برآمد کرلئے۔ اس نے اپنے ہم عمر بچوں کیساتھ یہ سکے نگل لئے تھے۔ پیٹ میں درد پر اسے اسپتال لیجایا گیا جہاں سے اسے بچوں کے اسپتال منتقل کردیاگیا۔ اس کے پیٹ میں زخم ہوگیا تھا۔ اسکی جان جاسکتی تھی۔ معائنے پر فوری طور پر آپریشن کا فیصلہ کیا گیا جو90منٹ تک جاری رہا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com