We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

22اکتوبر کو چھوٹے کاشتکاروں کے معاشی مسائل کے حل کی رپورٹ لانچنگ تقریب

22اکتوبر کو چھوٹے کاشتکاروں کے معاشی مسائل کے حل کی رپورٹ لانچنگ تقریب

لاہور(یو این این) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے بتایا ہے کہ حکومت پنجاب آسٹریلین سنٹر فار انٹرنیشنل ایگریکلچر ریسرچ و آگاہی پاکستان کے تعاون سے موثر زرعی قر ضہ جات نظام کے تحت پاکستان کے چھوٹے کاشتکاروں کے معاشی مسائل کے حل کی رپورٹ لانچنگ تقریب لاہور کے ایواری ہوٹل میں 22 اکتوبر کو منعقد کی جارہی ہے جس کی صدارت ملک نعمان احمد لنگڑیال وزیر زراعت پنجاب کریں گے۔تقریب میں واصف خورشید سیکرٹری زراعت پنجاب،طارق باجوہ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان،ڈاکٹر یوسف ظفر چئیرمین پاکستان ایگریکلچر کونسل سمیت آسٹریلین ہائی کمیشن کے نمائندگان سمیت دیگر ماہرین شرکت کریں گے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ اس رپورٹ کی روشنی میں ایسی تجاویز مرتب کی جائیں جس کی روشنی میں چھوٹے کاشتکاروں کو قرضہ جات کے حصول کے عمل میں آسانی دی جا سکے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com