We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی ڈگری کو درست قرار دیدیا

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی ڈگری کو درست قرار دیدیا

لاہور(یو این این )ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی ڈگری کی تصدیق جاری کر دی ہے ، ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی ڈگری کو درست قرار دیدیا ہے۔ترجمان ایچ ای سی کیمطابق ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی ڈگری 100فیصد درست ہے، شہزاد سلیم ولد ظہیر احمد سلیم نے ایم ایس سی کی ڈگری 2002میں لی۔ ایچ ای سی کے مطابق ڈی جی نیب شہزاد سلم کی ڈگری کا کوئی مسئلہ نہیں، ان کی ڈگری ٹھیک ہے ،ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی ڈگری کی تصدیق کرنے کے بعد نیب لاہور کو آگاہ بھی کیا جا چکا ہے۔نیب ہیڈ کوارٹر کی جانب سے ویری فکیشن کے لیے لیٹر 24 دسمبر کو ایچ ای سی ارسال کیا گیا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com