We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

گورنر پنجاب کی قیادت میں پی ٹی آئی وفدکی بیگم کلثوم نواز کے جنازے میں شرکت

گورنر پنجاب کی قیادت میں پی ٹی آئی وفدکی بیگم کلثوم نواز کے جنازے میں شرکت

لاہور(یو این این) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے آج بیگم کلثوم نواز کے جنازے میں شرکت کی۔ وفد میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، ڈپٹی سپیکر کامران سوری، صوبائی وزراء میاں محمود الرشید، میاں اسلم اقبال اور فیاض الحسن چوہان شامل تھے ۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کے لئے آئے ہوئے صدر آزاد کشمیر سردار محمد مسعود خاں اور چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے بھی گورنر پنجاب کے ہمراہ جنازے میں شرکت کی۔
Back to Conversion Tool

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com