We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی عہدے سے مستعفی

گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی عہدے سے مستعفی

کوئٹہ(یو این این)گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور صدرمملکت نے وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر ان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ نئے گورنر کی تعیناتی تک اسپیکر بلوچستان اسمبلی قدوس بزنجو قائم مقام گورنر رہیں گے۔واضح رہے کہ محمد خان اچکزئی پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے بھائی ہیں اور انہیں سابق دور حکومت میں گورنر بلوچستان تعینات کیا گیا تھا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com