We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

گوجرانوالہ میں بجلی کی آنکھ مچولی ، لاکھوں کی اشیاء جل گئیں

گوجرانوالہ میں بجلی کی آنکھ مچولی ، لاکھوں کی اشیاء جل گئیں

گوجرانوالہ(یو این این )بجلی کی آنکھ مچولی اور بار بار جھٹکے ‘شہریوں کا لاکھوں کا قیمتی الیکٹرونکس کا سامان جل کر راکھ ہونے لگا اور گیپکو کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔ یہ سلسلہ ایک ماہ سے جاری ہے ۔ تفصیل کے مطابق اندرون شہر بجلی کی آنکھ مچولی اور بار بار جھٹکوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ وولٹیج کی کمی بیشی کی وجہ سے شہری قیمتی الیکٹرونکس سامان پنکھے ‘استریاں ‘موٹریں ‘فریج ‘اے سی ‘مائیکرواوون اور دیگر سامان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور رہی سہی کسر بھاری بلوں نے نکال دی ہے ۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے اعلی حکام سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com