We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

گوجرانوالہ ، میونسپل کارپوریشن کی ملکیتی قیمتی اراضی پر قبضہ کیخلاف نیب ان ایکشن

گوجرانوالہ ، میونسپل کارپوریشن کی ملکیتی قیمتی اراضی پر قبضہ کیخلاف نیب ان ایکشن

گوجرانوالہ(یو این این)نیب ان ایکشن ‘میونسپل کارپوریشن کی ملکیتی چڑیا گھر کی قیمتی اراضی کوڑیوں کے بھاؤ قبضے کروانے کیلئے مشکوک و جعلی رجسٹریاں مالکانہ حقوق دستاویزات جاری کروا کر لاکھوں روپے کی دیہاڑیاں لگانے والے آفسروں اہلکاروں ‘کچی آبادیوں کے انسپکٹروں ‘پٹواریوں ‘بلڈنگز انسپکٹروں کی گرفتاریوں کیلئے فہرستیں طلب کر لیں ۔ ذرائع کے مطابق چڑیا گھر کی 32 ایکڑ اراضی کو کچی آبادی شو کر کے مالکانہ حقوق کی مبینہ جعلی دستاویزات جاری کر کے فی گھر لاکھوں روپے وصول کیے تھے ۔ جن میں محکمہ مال کے بعض پٹواری اور اہلکاران بھی ملوث پائے گئے ہیں ۔ جنکے خلاف سپیشل برانچوں نے سکریننگ تیز کر دی ہے ۔ جبکہ مقدمات کے اندراج گرفتاریوں کا آغاز ہونیکی توقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں ریکارڈ کی چھان بین کا عمل تیزی سے جاری ہے ۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com