We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

گوجرانوالہ، شہریوں کو لوٹنے والے زنانہ مردانہ جیب تراشوں کا گروہ سرگرم

گوجرانوالہ، شہریوں کو لوٹنے والے زنانہ مردانہ جیب تراشوں کا گروہ سرگرم

گوجرانوالہ(یو این این )عید قربان کی آمد رکشوں ‘چاند گاڑیوں میں مسافروں ‘شہریوں کو لوٹنے والے زنانہ مردانہ جیب تراشوں کا گروہ سرگرم و متحرک ۔ درجنوں شہری لٹ گئے ۔ متاثرین سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فیشن ایبل خواتین جیب تراشوں اور نوسرباز مردوں نے سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے کیلئے اداکاری کے جوہر دکھانے کے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے ہیں ۔ رکشے میں سوار خواتین الٹی(قے)کرنے یا بیہوشی کا ڈرامہ کرتی ہیں اسی دوران مسافروں کی جیبوں کا صفایا کر دیا جاتا ہے ۔ حال ہی میں جیب تراش عورتوں کے ہاتھوں لٹنے والوں میں مقامی صحافی محمد شہباز بخاری و دیگر شہری شامل ہیں ۔ عوامی ‘شہری ‘سماجی انسانی حقوق تنظیموں نے آر پی او گوجرانوالہ ‘سی پی او گوجرانوالہ سے فوری ایکشن لینے کی پرزور اپیل کر دی ہے ۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com