We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

کوئٹہ کی باکسر لڑکی کا منفرد انداز

کوئٹہ کی باکسر لڑکی کا منفرد انداز

کوئٹہ(یو این این)بلوچستان کے عوام بھی جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہیں۔ کوئٹہ کی 13 سالہ باکسر ملائکہ نئے انداز میں جشن آزادی منانے سڑکوں پر نکل آئی ہیں۔کمسن باکسر روزانہ اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ گھر سے نکل کر سڑکوں پر باکسنگ کی مشق کے ساتھ ساتھ سائیکل پر سبز ہلالی پرچم لہر اتی ہے۔ اسے باکسنگ سے جنون کی حد تک لگاو ہے۔کہیں بھی جائے یا کوئی بھی خوشی کا موقع ہو وہ اپنے شوق کو نہیں بھولتی۔ اس کی خواہش ہے کہ جشن آزادی کے موقع پر بھی باکسنگ کا کوئی مقابلہ ہوتا جس میں بھرپور حصہ لیکر اپنی جیت ملک کے نام کرتی۔ اس نے کم عمری ہی میں مختلف باکسنگ مقابلوں میں 10 سے زائد گولڈ میڈلز، ٹرافیاں اور شیلڈز جیتی ہیں۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com