We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

کرپٹ مافیا کیخلاف حکومتی مہم کے باععث اپوزیشن اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھی ہے ، شمسہ علی

کرپٹ مافیا کیخلاف حکومتی مہم کے باععث اپوزیشن اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھی ہے ، شمسہ علی

لاہور ( یو این این ) پاکستان تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی شمسہ علی نے کہا ہے کہ اپوزیشن حکومت کی کرپشن کیخلاف مہم کے باعث اپنے ہوش وحواس کھو بیٹھی ہے اورمحض اپنی کرپشن اور لوٹ مار چھپانے کیلئے حکومت کیخلاف منفی پراپیگنڈے کر رہی ہے ، تحریک انصاف نے 100 دن مانگے ہیں مگراپوزیشن سے یہ بھی برداشت نہیں ہو رہا ، گزشتہ روز ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام سلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی لوٹ مار سے آگاہ ہیں اور وہ ان کے مکر و فریب میں اب نہیں آئیں گے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ضمنی انتخاب میں کلین سویپ کرے گی ۔ شمسہ علی نے کہا کہ تحریک انصاف اپنے وعدے کے مطابق 100 دن میں قومی معیشت کی بحالی کا جامع پروگرم دے گی جس سے ملک و قوم ترقی و خوشاحلای کی شاہراہ پر گامزن ہو گا ، اور یہ کام پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن اقتدار کی باریاں لگانے کے باوجود نہیں کر سکے کیونکہ ان کا ایجنڈا صرف قومی خزانے اور وسائل کی لوٹ مار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ اور ہرمشکل میں ان کا بھر پور ساتھ دے گی

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com